*تیل تیل تیل*


*آپ کے  پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.*

*Absolutely Not* 


*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.*

*Absolutely Not* 


*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں.*

*تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے.*

*Absolutely Not* 


*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے.* 

*تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے*

*Absolutely Not*


*اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، وڈیروں، زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گا۔*


*جب کہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ کر ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے* 

*Absolutely Right*


*دنیا کے ممالک تیل سے نہیں بلکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ترقی کرتے ہیں* 

*عوام دریافتوں سے نہیں عدل و انصاف سے خوش حال ہوتے ہیں.*


*اس لیئے تھوڑا نہیں پورا سوچیئے۔۔۔۔۔ !!!*

 

*کرپٹ نظام کے خلاف شعور بیدار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں*

Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

0 Comments:

Post a Comment

 
Top